Blogger news

Pages

Monday, 23 January 2017

DUNYA KA SUB SE SASTA SMART PHONE SIRF 99 RS ME

دنیا کا سستا ترین اسمارٹ فون اب آپ کو مل سکتا ہے صرف 99روپے میں


نئی دہلی۔(گیٹ نیوز) اسمارٹ فون اب کسی کی پہنچ سے دور نہیں رہا کیونکہ اب ایسی قیمت میں اسمارٹ فون دستیاب ہو گیا ہے کہ آپ روز کسی کو ایک فون تحفے میں دے سکتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں نیموٹیل نامی ایک کمپنی نے 99 روپے کا اسمارٹ فون متعارف کرواکر دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا دعویٰ کیا ہے۔ کمپنی پروموٹر مادھوا ریڈی نے دعویٰ کیا کہ ان کا فون ‘نموٹیل اچھے دن’ 99 روپے میں دستیاب ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ کمپنی کے مطابق ‘نموٹیل اچھے دن’ میں چار انچ کا ڈسپلے، انڈرائیڈ کا ورڑن لولی پاپ، ایک جی بی ریم اور 4 جی بی اسٹوریج اسپیس موجود ہے۔ اس اسمارٹ فون کی پہلے قیمت 2999 رکھی گئی تھی تاہم اسے اب صرف 99 روپے کا کردیا گیا ہے اور اسے آرڈر کرکے گھر منگوایا جاسکتا ہے۔

0 comments: